برطانیہ کی نئی وزیر اعظم تھریسامے نے کل رات اپنی کابینہ کے چار نئے وزرا کا اعلان کیا ہے جن میں بورس جانسن کو وزیر خارجہ بنایا گیا ہے۔
ان کے
علاوہ فلپ ہمنڈ ڈیوڈ ڈیوس ٹم فوکس اور امبر رڈ کے نام بھی شامل ہیں ۔
واضح رہے کہ بورس جانسن نے برطانیہ کے یوروپی یونین سے علیحدہ ہونے کی مہم چلائی تھی۔